فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ ذَمِّ قَتَلَةِ عُثْمَانَ وَتَمَنِّي الْمَوْتِ مَعَهُ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کی مذمت اور ان کے ساتھ شہادت کی تمنا کا بیان)۔
حدیث نمبر: 741
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، قَثَنَا مُسْهِرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَلْعٍ قَالَ أَنَا عِيسَى بْنُ عُمَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ مُرَّةَ بْنِ شَرَاحِيلَ ، قَالَ: لَئِنْ أَكُونُ يَوْمَئِذٍ قُتِلْتُ مَعَ عُثْمَانَ فِي الدَّارِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ كَذَا كَذَا.ترجمہ
مرہ بن شراحیل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر میں اس دن سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ گھر میں شہید کر دیا جاتا تو یہ مجھے فلاں فلاں چیز سے زیادہ محبوب ہوتا۔“