فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ عِبَادَةِ عُثْمَانَ وَصِيَامِهِ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی عبادت اور روزوں کا بیان)۔
حدیث نمبر: 742
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، قَثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَ لَا يُوقِظُ أَحَدًا مِنْ أَهْلِهِ مِنَ اللَّيْلِ، إِلَّا أَنْ يَجِدَهُ يَقْظَانَ فَيَدْعُوهُ، فَيُنَاوِلَهُ وَضُوءَهُ، وَكَانَ يَصُومُ الدَّهْرَ.ترجمہ
زبیر بن عبداللہ رحمہ اللہ کی دادی بیان کرتی ہیں کہ ”سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ رات کے وقت اپنے اہل و عیال میں سے کسی کو بیدار نہیں کرتے تھے، الّا یہ کہ وہ اسے بیدار پاتے تو اسے بلا لیتے اور وہ انہیں وضو کا پانی پکڑا دیتا، اور آپ رضی اللہ عنہ صومِ دہر (ہمیشہ روزے) رکھا کرتے تھے۔“