فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ ذَمِّ قَتَلَةِ عُثْمَانَ وَتَمَنِّي الْمَوْتِ مَعَهُ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کی مذمت اور ان کے ساتھ شہادت کی تمنا کا بیان)۔
حدیث نمبر: 740
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ، وَهُوَ الْكُوفِيُّ ، قَالَ نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ: سَمِعْتُ زَمْعَةَ بْنَ صَالِحٍ ، قَالَ: سَمِعَ طَاوُسٌ رَجُلًا وَهُوَ يَقُولُ لِرَجُلٍ: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا قَطُّ شَرًّا مِنْكَ، فَقَالَ لَهُ: أَنْتَ لَمْ تَرَ قَاتِلَ عُثْمَانَ. ترجمہ
طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو کسی دوسرے شخص سے یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں نے کبھی تم سے برا شخص نہیں دیکھا۔“ تو انہوں نے اس سے فرمایا: ”تم نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتل کو نہیں دیکھا۔“