فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 707
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الْأَصْبَغِ بِعَسْقَلَانَ، قَثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ ، نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ: مَا كُنَّا نُبْعِدُ أَنَّ السَّكِينَةَ تَنْزِلُ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ. ترجمہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ہم اس بات کو بعید نہیں سمجھتے تھے کہ سکینہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زبان پر نازل ہوتی ہے۔“