فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 586
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، قَثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ قَيْسٍ الْخَارِفِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ ، وَثَلَّثَ عُمَرُ ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ فَمَا شَاءَ اللَّهُ.ترجمہ
سعید بن قیس خارفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”رسول اللہ ﷺ سبقت لے گئے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ دوسرے نمبر پر رہے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تیسرے نمبر پر رہے، پھر ہمیں ایک فتنے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، پھر جو اللہ نے چاہا (وہی ہوا)۔“