فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 469
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَثَنَا مُعَاوِيَةُ هُوَ ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ: نَا زَائِدَةُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: وَاللَّهِ، لَئِنْ بَقِيَتُ لَأَبْعَثَنَّ إِلَى الرَّاعِي بِالْيَمَنِ بِنَصِيبِهِ مِنَ الْفَيْءِ وَدَمُ وَجْهِهِ كَمَا هُوَ.ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! اگر میں (زندہ) رہا تو میں یمن کے چرواہے تک بھی مالِ فئے میں سے اس کا حصہ ضرور پہنچاؤں گا، جبکہ اس کی آبرو «وَدَمُ وَجْهِهِ كَمَا هُوَ» یعنی (کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر) اسی طرح برقرار ہو گی۔“