فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 462
قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أُخْبِرْتُ أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ذَكَرَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ: كَانَ وَاللَّهِ أَفْضَلَ مَنْ أَنْ يَخْدَعَ، وَأَعْقَلَ مِنْ أَنْ يُخْدَعَ.ترجمہ
امام ابوعبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مجھے بتایا گیا کہ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا: «واللہ!» وہ اس سے کہیں بلند مرتبت تھے کہ کسی کو دھوکا دیتے اور اس سے کہیں زیادہ عقل مند تھے کہ کسی سے دھوکا کھاتے۔“