فضائل الصحابة
فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه— سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ سَدِّ الْأَبْوَابِ إِلَّا بَابَ أَبِي بَكْرٍ) باب: (مسجد کے دروازے بند کرنے اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دروازے کو مستثنیٰ کرنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 33
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ ، قَثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ قَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "سُدُّوا هَذِهِ الْأَبْوَابَ الشَّوَارِعَ فِي الْمَسْجِدِ، إِلَّا بَابَ أَبِي بَكْرٍ". ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسجد کی طرف کھلنے والے ان تمام دروازوں کو بند کر دو، سوائے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دروازے کے۔“