فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ خَوْفِ عُمَرَ وَبُكَائِهِ) باب: (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے خوفِ خدا اور گریہ کا بیان)۔
حدیث نمبر: 318
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ: قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى ، قَالَ: كَانَ فِي وَجْهِ عُمَرَ خَطَّانِ أَسْوَدَانِ مِنَ الْبُكَاءِ.ترجمہ
عبداللہ بن عیسی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے چہرہ مبارک پر کثرت سے رونے کی وجہ سے دو سیاہ لکیریں پڑ گئی تھیں۔“