فضائل الصحابة
فضائل عبد الله بن عباس رضي الله عنه— سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ وَفَاةِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَمَا رُئِيَ عِنْدَ دَفْنِهِ) باب: (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات اور ان کی تدفین کے وقت دیکھے گئے واقعات کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1949
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ الْعَدَوِيُّ يَعْنِي حَوْثَرَةَ ، قَالَ: أَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ بَحِيرٍ أَبِي عُبَيْدٍ "أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ مَاتَ بِالطَّائِفِ فَلَمَّا دُلِّيَ فِي لَحْدِهِ، جَاءَ طَائِرٌ عَظِيمٌ أَبْيَضُ مِنْ قِبَلِ وَجٍّ حَتَّى خَالَطَ أَكْفَانَهُ" .ترجمہ
بحیر ابوعبید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال طائف میں ہوا، پس جب انہیں ان کی لحد میں اتارا گیا تو مقامِ وج کی جانب سے ایک بڑا سفید پرندہ آیا، یہاں تک کہ وہ ان کے کفن میں سما گیا۔“