❮
❯
حدیث نمبر: 1878
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، "إِنَّ عُمَرَ كَانَ يُدْنِيهِ فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ إِنَّ لَنَا أَبْنَاءً مِثْلَهُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ أَنَّهُ مِنْ حَيْثُ تَعْلَمُ" .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ انہیں اپنے قریب بٹھایا کرتے تھے، تو سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے (بطورِ تعجب) عرض کیا: ”ہمارے بھی تو اسی کے جیسے بیٹے ہیں؟“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”بے شک یہ اسی (علمی گھرانے اور بلند مقام) سے ہے جسے آپ جانتے ہیں۔“

حوالہ حدیث فضائل الصحابة / فضائل عبد الله بن عباس رضي الله عنه / حدیث: 1878
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ :قال وصي الله عباس: إسناده صحيح. . »
«تقدم تخريجه في رقم: 1871»