فضائل الصحابة
فضائل عبد الله بن عباس رضي الله عنه— سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ تَفْسِيرِ ابْنِ عَبَّاسٍ لِلْقُرْآنِ) باب: (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی تفسیرِ قرآن کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1868
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ يَعْنِي أَبَا سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبَ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، قَالَ: قَالَ لِي مُجَاهِدٌ: ، "قَرَأْتُ الْقُرْآنَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ أَقِفُهُ عَلَى كُلِّ آيَةٍ" .ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے تین مرتبہ قرآنِ کریم پڑھا ہے، میں انہیں ہر آیت پر ٹھہراتا تھا (تاکہ اس کی تفسیر و مفہوم معلوم کر سکوں)۔“