فضائل الصحابة
فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ ﷺ کے چچا سیدنا ابو الفضل عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ وَفَاةِ الْعَبَّاسِ وَعِتْقِهِ عِنْدَ مَوْتِهِ) باب: (سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی وفات اور وفات کے وقت غلام آزاد کرنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1825
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، قَثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: "أَعْتَقَ الْعَبَّاسُ عِنْدَ مَوْتِهِ سَبْعِينَ مَمْلُوكًا فَرَدَّ مِنْهُمُ اثْنَيْنِ، فَكُنَّا نَرَى إِنَّمَا رَدَّهُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا أَوْلَادَ الزِّنَا" .ترجمہ
علی بن عبداللہ بن عباس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: ”سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات کے وقت ستر غلام آزاد کیے تھے لیکن ان میں سے دو کو (آزادی دینے سے) روک لیا، پس ہمارا یہی خیال تھا کہ انہوں نے انہیں محض اس لیے روکا کیونکہ وہ زنا کی اولاد تھے۔“