فضائل الصحابة
فضائل عبد الله بن عمر رضي الله عنهما— سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ زُهْدِ ابْنِ عُمَرَ) باب: (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے زہد کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1699
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ: أَنَا حُصَيْنٌ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: "مَا رَأَيْتُ أَوْ مَا أَدْرَكْتُ أَحَدًا، إِلَّا قَدْ مَالَتْ بِهِ الدُّنْيَا، إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ". ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے کسی ایسے شخص کو نہیں دیکھا، یا (فرمایا:) نہیں پایا، مگر یہ کہ دنیا اسے (اپنی طرف) مائل کر چکی تھی، سوائے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے۔“