فضائل الصحابة
فضائل جعفر بن أبي طالب رضي الله عنه— سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ: جَعْفَرٌ ذُو الْجَنَاحَيْنِ فِي الْجَنَّةِ) باب: (سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کے جنت میں دو پروں والے ہونے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1691
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ رَجُلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَقَدْ رَأَيْتُهُ فِي الْجَنَّةِ وَجَنَاحَيْهِ مُضَرَّجَيْنِ بِالدِّمَاءِ مَصْبُوغَ الْقَوَادِمِ يَعْنِي جَعْفَرًا".ترجمہ
اسماعیل رحمہ اللہ ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”یقیناً میں نے انہیں جنت میں دیکھا، ان کے دونوں پر خون میں لت پت اور ان کے بازوؤں کے ابتدائی بڑے پر (خون سے) رنگے ہوئے تھے، یعنی سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کو۔“