فضائل الصحابة
فضائل بني غفار وأسلم وغيرهم— بنو غفار، بنو اسلم اور دیگر قبائل کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ: الْمِقْدَادُ فَارِسُ يَوْمِ بَدْرٍ) باب: (غزوہ بدر کے دن سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ کے شہسوار ہونے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1686
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ "لَمْ يَكُنْ فِينَا فَارِسٌ يَوْمَ بَدْرٍ، غَيْرَ الْمِقْدَادِ".ترجمہ
حارثہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بدر کے دن ہم میں سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ کے سوا کوئی شہسوار نہ تھا۔“