فضائل الصحابة
فضائل بني غفار وأسلم وغيرهم— بنو غفار، بنو اسلم اور دیگر قبائل کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ فَضْلِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ) باب: (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1685
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا سُلَيْمَانَ بْنُ دَاوُدَ أَبُو دَاوُدَ ، قَثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ: "مَا قَدِمَهَا يَعْنِي الْبَصْرَةَ رَاكِبٌ كَانَ خَيْرًا لَهُمْ مِنْ أَبِي مُوسَى".ترجمہ
الحسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس (یعنی بصرہ) میں کوئی ایسا سوار وارد نہیں ہوا جو وہاں کے لوگوں کے لیے سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے بہتر رہا ہو۔“