فضائل الصحابة
فضائل عمار بن ياسر رضي الله عنه— سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ تَفْسِيرِ قَوْلِهِ تَعَالَى: ﴿مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِنَ الْأَشْرَارِ﴾) باب: (﴿مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِنَ الْأَشْرَارِ﴾ کی تفسیر کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1602
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، قَثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِنَ الْأَشْرَارِ قَالَ: يَقُولُ أَبُو جَهْلٍ فِي النَّارِ: أَيْنَ عَمَّارٌ أَيْنَ بِلَالٌ؟. ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ اللہ عزوجل کے اس ارشاد: ﴿مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِنَ الْأَشْرَارِ﴾ ”ہمیں کیا ہوا کہ ہم ان لوگوں کو (یہاں) نہیں دیکھ رہے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کیا کرتے تھے؟“ کے متعلق فرماتے ہیں: ”ابو جہل آگ میں کہے گا: سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کہاں ہیں؟ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کہاں ہیں؟“