فضائل الصحابة
فضائل عمار بن ياسر رضي الله عنه— سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ إِخْبَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَنَّ عَمَّارًا لَمْ يَمُتْ) باب: (نبی ﷺ کی اس خبر کا بیان کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ فوت نہیں ہوئے)۔
حدیث نمبر: 1597
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ أَبُو قَيْسٍ ، عَنِ الْهُزَيْلِ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيلَ: إِنَّ عَمَّارًا وَقَعَ عَلَيْهِ حَائِطٌ فَمَاتَ قَالَ: "مَا مَاتَ عَمَّارٌ".ترجمہ
ہزیل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں کوئی حاضر ہوا اور عرض کی گئی: بیشک سیدنا عمار رضی اللہ عنہ پر دیوار گر گئی ہے اور وہ وفات پا گئے ہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”عمار فوت نہیں ہوئے۔“