❮
❯
حدیث نمبر: 1434
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ ذَاتَ يَوْمٍ وَهُوَ مَعْصُوبُ الرَّأْسِ، فَتَلَقَّاهُ الْأَنْصَارُ، وَنِسَاؤُهُمْ وَأَبْنَاؤُهُمْ، فَإِذَا هُوَ بِوُجُوهِ الْأَنْصَارِ، فَقَالَ: "وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ إِنِّي لَأُحِبُّكُمْ، وَقَالَ: إِنَّ الْأَنْصَارَ قَدْ قَضَوْا مَا عَلَيْهِمْ، وَبَقِيَ مَا عَلَيْكُمْ فَأَحْسِنُوا إِلَى مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ ".
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن باہر تشریف لائے جبکہ آپ ﷺ کے سرِ مبارک پر پٹی بندھی ہوئی تھی، تو انصار، ان کی خواتین اور ان کے بچے آپ ﷺ کے سامنے آئے۔ جب آپ ﷺ نے انصار کے چہروں کو دیکھا تو فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! یقیناً میں تم سے محبت کرتا ہوں۔“
اور آپ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک انصار نے وہ ذمہ داری پوری کر دی ہے جو ان پر تھی، اور اب وہ (حق) باقی ہے جو تم پر ہے، لہٰذا ان کے نیکوکاروں کے ساتھ بھلائی کرنا اور ان کے خطا کاروں سے درگزر کرنا۔“

حوالہ حدیث فضائل الصحابة / فضائل الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 1434
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ :قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . وهو في المسند (٣ : ٢٠٥) بهذا الإسناد مثله وأخرجه أيضاً (٣ : . »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3574، 3575، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4563، 2509، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12724، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7059، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7266، وأخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 1785، وأخرجه شرح السنة برقم: 3977»
«مسند الامام احمد: 205/3؛ مصنف عبدالرزاق: 61/11»