فضائل الصحابة
فضائل الحسن والحسين رضي الله عنهما— سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ أَهْلِ الْبَيْتِ) باب: (اہل بیت کے بعض احوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1379
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، نَا سَالِمٌ، يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنْ مُنْذِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْحَنَفِيَّةِ يَقُولُ: "حَسَنٌ ، وَحُسَيْنٌ خَيْرٌ مِنِّي، وَلَقَدْ عِلَمَا أَنَّهُ كَانَ يَسْتَخْلِينِي دُونَهُمَا وَأَنَا صَاحِبُ الْبَغْلَةِ الشَّهْبَاءِ".ترجمہ
منذر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن الحنفیہ رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما مجھ سے بہتر ہیں، اور وہ دونوں بخوبی جانتے تھے کہ وہ (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) ان دونوں کے بجائے مجھے تنہائی اور نجی امور میں اپنے پاس بلاتے تھے اور میں ہی ان کے سفید خاکستری خچر کا صاحب تھا۔“