فضائل الصحابة
فضائل سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه— سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ تَقَدُّمِ إِسْلَامِ سَعْدٍ) باب: (سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے ابتدائی دور میں اسلام لانے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1320
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَثَنَا هَاشِمٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، أَنَّهُ قَالَ: "مَا أَسْلَمَ أَحَدٌ إِلَّا فِي الْيَوْمِ الَّذِي أَسْلَمْتُ، وَلَقَدْ مَكَثْتُ سَبْعَ لَيَالٍ ثُلُثَ الْإِسْلَامِ".ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو بھی اسلام لایا وہ اسی دن لایا جس دن میں اسلام لایا (یعنی مجھ سے پہلے کوئی اسلام نہیں لایا)، اور میں سات راتوں تک اسلام کا تہائی حصہ رہا۔“