فضائل الصحابة
فضائل الزبير بن العوام رضي الله عنه— سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ جَمْعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ لِلزُّبَيْرِ) باب: (نبی ﷺ کا سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے لیے اپنے ماں باپ کو جمع کرنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1267
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: "جَمَعَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما، سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی ﷺ نے غزوہِ احد کے دن میرے لیے اپنے والدین کو جمع فرمایا۔“