فضائل الصحابة
فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه— سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَقِيَّةُ قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ باب: نبی ﷺ کے فرمان ”ابوبکر کو کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں“ کی بقیہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 108
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ ، قَثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ: مَنْ جَهِلَ فَضْلَ أَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ فَقَدْ جَهِلَ السُّنَّةَ.ترجمہ
ابوجعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو شخص سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کی فضیلت سے ناواقف رہا، وہ یقیناً سنت سے جاہل رہا۔“