خلقت أنا و هارون بن عمران و يحي بن زكريا و على بن أبى طالب من طينة واحدة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مجھے ، ہارون بن عمران ، یحیی بن ذکریا اور علی بن ابی طالب کو ایک ہی مٹی سے پیدا کیا گیا ہے ۔ “
خلقت أنا وعلي من نور واحد
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مجھے اور علی کو ایک ہی نور سے پیدا کیا گیا ۔ “
قول على : أنا عبد الله و أخو رسول الله و أنا الصديق الأكبر . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” علی رضی اللہ عنہ کا فرمان کہ میں اللہ کا بندہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھائی اور صدیق اکبر ہوں ۔ “
أنت أول من آمن بي وأنت أول من يصافحني يوم القيامه وأنت الصديق الأكبر وأنت الفاروق . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (اے علی !) تم پہلے شخص ہو جو مجھ پر ایمان لائے اور تم پہلے شخص ہو گے جو روز قیامت مجھ سے مصافہ کرے گا اور تم ہی صدیق اکبر اور فاروق ہو ۔ “
لئن اطاعوه ليدخلن الجنة اجمعين اكتعين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر یہ اس (یعنی علی رضی اللہ عنہ) کی اطاعت کر لیں تو سب جنت میں داخل ہو جائیں۔ “
ان أخي و وزيري و خليفتي من أهلي و خير من أترك بعدي يقضي ديني و ينجز موعدي على
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میرا بھائی ، میرا وزیر ، میرا جانشین میرے گھر والوں میں اور سب سے بہتر جسے میں اپنے بعد اپنے قرض کی ادائیگی اور وعدے کی تکمیل کے لیے چھوڑوں علی ہے ۔ “
اولكم و رودا على الحوض أولكم اسلاما : على بن أبى طالب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تم میں سب سے پہلے حوض پر میرے پاس آنے والا اور تم میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والا علی بن ابی طالب ہے ۔ “
من لم يقل على خير الناس فقد كفر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو علی کو لوگوں میں سب سے بہتر نہ کہے اس نے یقیناً کفر کیا ۔ “
أنا دار الحكمة وعلي بابها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں حکمت کا گھر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے ۔ “
كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوحي اليه ورأسه فى حجر على . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل کی جا رہی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر علی رضی اللہ عنہ کی گود میں تھا ، انہوں نے نماز عصر نہیں پڑھی تھی ، حتی کہ سورج غروب ہو گیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: کیا تم نے نماز پڑھی ہے ؟ تو انہوں نے نفی میں جواب دیا ، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی تو علی رضی اللہ عنہ کے لیے غروب کے بعد دوبارہ سورج طلوع کر دیا گیا ۔ “
أنت مني بمنزلة هارون من موسيٰ
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (اے علی !) تمہارا میرے پاں وہی مقام ہے جو ہارون کا موسیٰ کے ہاں تھا ۔ “
امر رسول الله صلى الله عليه وسلم بسد الأبواب الشارعة فى المسجد وترك باب على
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں کھلنے والے تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا، لیکن علی رضی اللہ عنہ کا دروازہ چھوڑ دیا۔ “
يا على ! لا يحل لاحد ان يجنب فى هذا المسجد غيري و غيرك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے علی! کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ اس مسجد میں جنبی ہو سوائے میرے اور تیرے۔ “
حب على يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” علی کی محبت برائیوں کو اس طرح کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھاتی ہے۔ “
من أراد أن ينظر الي آدم فى علمه والي نوح فى فهمه والي ابراهيم فى حلمه والي يحي بن زكريا فى زهده والي موسي بن عمران فى بطشه فلينظر الي على بن ابي طالب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو کوئی آدم کے علم، نوح کے فہم، ابراہیم کے حلم، یحییٰ بن ذکریا کے زہد اور موسیٰ بن عمران علیہم السلام کی پکڑ دیکھنا چاہے وہ علی بن ابی طالب کو دیکھ لے۔ “
اسمي فى القرآن والشمس وضحاها واسم على والقمر اذا تلاها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” قرآن میں میرا نام «والشمس وضحاها» ہے اور علی کا نام «والقمر اذ تلاها» ہے۔ “
خير من اخلف بعدي على
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سب سے بہتر جسے میں اپنے بعد جانشین بناؤں علی ہے۔ “
قول على بايع الناس لأبي بكر وأنا والله أولي منه وأحق بها منه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول کہ لوگوں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لی ہے حالانکہ میں اللہ کی قسم! اس کا ان سے زیادہ مستحق تھا۔ “
اول من يدخل من هذا الباب امير المؤمنين و سيد المرسلين . . . اذ جاء على
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سب سے پہلے جو اس دروازے سے داخل ہو گا وہ امیر المؤمنین، اور سید المرسلین ہے (انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ) اچانک علی رضی اللہ عنہ اس سے تشریف لائے۔ “
من مات وفي قلبه بغض لعلي بن أبى طالب فليمت يهوديا أو نصرانيا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص فوت ہو اور اس کے دل میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے لیے نفرت ہو توہ اسے چاہئیے کہ یہودی مرے یا عیسائی۔ “
انه يمنع المطر عن هذه الأمة ببغضهم على بن ابي طالب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ علی رضی اللہ عنہ سے نفرت کی وجہ سے اس امت سے بارش روک لیتا ہے۔ “
من احب أن يتمسك بالقضيب الرطب الذى غرسه الله بيده فليتمسك بحب علي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو اس تر شاخ کو تھامنا چاہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے گاڑھا ہو تو وہ علی کی محبت کو مضبوطی سے تھام لے۔ “
من يحمل رايتك يوم القيامة قال على
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (اے اللہ کے رسول!) روز قیامت آپ کا جھنڈا کون تھامے گا؟ فرمایا، علی۔ “
اللهم أعط عليا فضيلة لم تعطها أحدا قبله ولا بعده
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے اللہ! علی کو وہ فضلیت عطا فرما جو تو نے نہ اس سے پہلے کسی کو دی ہو نہ بعد میں۔ “
انها نزلت فى على ثلاثمائة اية
حافظ عمران ایوب لاہوری
” علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں تین سو آیات نازل ہوئی ہیں۔ “
يا على ! ان الله غفرلك و ذريتك و لولدك ولأهلك ولشيعتك ولمحبي شيعتك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے علی! اللہ تعالیٰ نے بخش دیا ہے تمہیں تمہاری اولاد کو، تمہارے والدین کو، تمہارے اہل و عیال کو، تمہارے شیعہ (گروہ) کو اور تمہارے شیعہ سے محبت کرنے والوں کو۔ “
من أحبني فليحب عليا ومن أبغض عليا فقد أبغضني . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جسے مجھ سے محبت ہے وہ علی سے محبت کرے اور جس نے علی سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی۔ “
لن يموت هذا الا مقتولا يعني عليا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” یہ ہرگز فوت نہیں ہو گا الا کہ شہید کیا جائے گا، مراد علی رضی اللہ عنہ ہیں۔ “
قول على غسلت النبى صلى الله عليه وسلم فشربت ماء محاجر عينيه فورثت علم الأولين والأخرين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا اور میں نے آپ کی آنکھوں کے خانوں سے گرنے والا پانی پی لیا تو مجھے اولین و آخرین کے علم کا وارث بنا دیا گیا۔ “
اذا كان يوم القيامة قال الله لي ولعلي بن أبى طالب . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” قیامت کے روز اللہ تعالیٰ مجھ سے اور علی سے کہیں گے کہ جو تم دونوں سے محبت کرتے تھے انہیں جنت میں اور جو تم سے نفرت کرتے تھے انہیں جہنم میں داخل کر دو۔ “
يا على ! أنت و شيعتك فى الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے علی! تو اور تیرے شیعہ (تیرا گروہ) جنت میں ہوں گے۔ “
مثلي مثل شجرة أنا أصلها وعلي فرعها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میری مثال درخت کی سی ہے میں ان کی اصل (جڑ) اور علی اس کی فرع (تنا وغیرہ) ہے ۔ “