کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ نے سورۃ ابراہیم میں فرمایا اور جب ابراہیم نے کہا میرے رب! اس شہر کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو اس سے محفوظ رکھیو کہ ہم بتوں کی عبادت کریں۔ میرے رب! ان بتوں نے بہتوں کو گمراہ کیا ہے اللہ تعالیٰ کے فرمان «لعلهم‏ يشکرون» تک۔
حدیث نمبر: 1591
مولانا داود راز
‏‏‏‏ (نوٹ: اس باب میں حدیث نہیں ہے)
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الحج / حدیث: 1591