طالب علم کے لیئے فرشتوں کا پر بچھانا اور مچھلیوں کا بخشش طلب کرنا
اے ابو درداء میں تم سے مدینہ الرسول سے ایک حدیث سننے آیا ہوں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے جناب کثیر بن قیس بیان کرتے ہیں کہ میں ابو درداء کے پاس دمشق کی مسجد میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور اس […]
شیطان کی فطرت میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان فطرت میں خرابی کاسبب بنتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، ! عیاض بن حمار المجاشمعی سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن خطبہ دیا، جس کا کچھ اقتباس مندرجہ ذیل ہے : ألا إن ربي أمرني أن […]
وصیت میں ورثا پر ظلم ہو تو واپس لینے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وصیت میں اگر ورثا پر ظلم ہو تو اسے واپس لے لینا ایسی وصیت سے رجوع کر لینا نہ صرف جائز ہے بلکہ یہ تمہارے لیے بہتر بھی ہے اور ورثا کے حق میں زیادہ درست، جبکہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی دلیل […]
اذان کے احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: علامہ عبدالولی عبدالقوی حفظ اللہ اذان کے احکام و مسائل (1) اذان کا لغوی و اصطلاحی معنی ”اذان“ عربی زبان کا لفظ ہے ، لغت میں جس کے معنی ”الاعلام“ یعنی خبر دینے کے ہیں ، اسی معنی میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: و أذان من اللہ ورسولہ ۔ (تو بہ (3) ”اللہ اور […]
قرآن حکیم سے علاج کرنے کا کیا حکم ہے؟
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ آیات قرآنیہ سے علاج کرنے کا حکم سوال: قرآن حکیم سے علاج کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: کوئی حرج نہیں ، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ قرآن از اول تا آخر شفاء ہے اور اس سے شفاء ملتی ہے ، جیسا کہ […]
کیا ہر مسلمان مؤمن بھی ہے؟ اس کی وضاحت مطلو ب ہے
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ کیا ہر مسلمان مؤمن ہے؟ سوال: کیا ہر مسلمان مؤمن بھی ہے؟ اس کی وضاحت مطلو ب ہے ۔ جواب: اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جو شخص دین اسلام میں داخل ہوتا ہے اور اس کے احکام پر عمل پیرا ہوتا ہے تو وہ بظاہر مسلمان […]
رنجیدگی کا روحانی علاج اور سکون کے ذرائع
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟ جواب : روزانہ صبح و شام سورة الفتح کی تلاوت کرنا، سورت کی قراءت ایک ایک کلمے کی شرط کے ساتھ ہے اور اس کے ساتھ یقین کر کے زندگی گزارنا، فجر کی نماز باجماعت ادا کرنا، پھر آسمان کی طرف […]
داڑھی تراشنے کی اجرت کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا خط کرنا اور داڑھی مونڈنا حرام اور علانیہ برائی ہے، مسلمان کے لیے ایسا کرنا جائز ہے نہ اس سلسلے میں کوئی معاونت فراہم کرنا ہی روا ہے، لہٰذا اس کی اجرت اور کمائی حرام کی کمائی ہے۔ جو ایسا کرتا ہے اس کو […]
صدیق کا مالی ایثار خود صدیق اور جبریل سمیت فرشتوں نے ٹاٹ کا لباس پہن لیا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن شاہین نے السنۃ میں۔ بغوی نے اپنی تفسیر میں اور ابن عساکر نے ابن عمر کی زبانی تحریر کیا ہے کہ میں بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر تھا اور صدیق اکبر ایک ایسا لبادہ جس کے کناروں کو اٹھا کر سینہ پر کانٹوں سے […]
حقیقی مسلمان اور ایمان کی علامات
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده» حقیقی مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں ✿ «عن عبد الله بن عمرو بن العاص، عن النبى صلى الله عليه وسلم:” المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده، والمهاجر […]
ایک مجلس کی تین طلاق کے تین ہونے کا بیان اوراس کے دلائل
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ [یہ تحقیقی مقالہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ نے توحید ڈاٹ کام کو ارسال کیا ہے] ✿ ایک مجلس کی تین طلاق احادیث کی روشنی میں دلیل نمبر ۱ سیدنا محمود بن لبیدؓ فرماتے ہیں رسولﷺ کو اطلاع ملی […]
حدیث رکانہ رضی اللہ عنہ پر محدثین و علماء کی آراء
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سیدنا رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ایک مجلس کی تین طلاق ایک شمار ہوتی ہے۔ اس روایت کے بارے میں محدثین و علمأ کرام آراء پیش خدمت ہے۔ اس روایت کو امام احمد بن حنبل نے مسند احمد حدیث رقم ٢٣٨٧، امام ابو یعلی نے مسند […]
ابن عباس کی تین طلاق والی روایت پر محدثین کا فہم
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ رسول ﷺ کے عہد مبارک میں اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانہ خلافت میں اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانہ خلافت کے ابتدائی دو برس تک تین طلاق کو ایک شمار کیا جاتا تھا۔ (صحیح مسلم ١٤٧٢، مسند احمد […]
نماز میں مصروف افراد کو سلام کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نماز میں مصروف افراد کو سلام کرنا سوال : ہم جب مسجد میں آتے ہیں تو کچھ لوگ نماز میں مصروف ہوتے ہیں کیا انھیں سلام کہا جا سکتا ہے؟ جواب : نماز کی حالت میں سلام کرنا جائز ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ […]