چند مستند اور سبق اموز قصے (حصہ پنجم)

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ قصہ نمبر 41 : شب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جھلک —————— حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں ایک شب اپنی خالہ ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے ہاں رہا، رات کو میں تو بستر […]

نذر ( منت ) کے مکمل احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں

تالیف: ام عبد منیب نذر ماننے والے کی اہلیت وشرائط نذر کسی غیر واجب کام کو اپنے اوپر لازم قرار دے لینا ہے۔ اس لیے نذر ماننے والے کی اہلیت کی شرائط وہی ہیں جو عبادت کے لیے مکلف شخص کی شرائط ہیں یعنی : ٭عقل —— ٭بلوغ—— ٭اسلام —— ٭اگر مال کے متعلق نذر […]

قرض کی سنگینی

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلَّا الدَّيْنَ ” قرض کے علاوہ شہید کے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ “ [صحيح مسلم/الامارة : 4883] فوائد : اخلاص کے ساتھ اللہ کے راہ میں شہید ہونا ایسا مقبول عمل ہے جو اس کے تمام گناہوں کا کفارہ […]

ایصال ثواب کی شرعی حیثیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

تالیف: حافظ شبیر صدیق حفظ اللہ مشرک والدین اور رشتہ داروں کے لیے ایصال ثواب ……؟ وہ امور جن کی وجہ سے کسی شخص کے فوت ہو جانے کے بعد بھی اس کو ان کا ثواب پہنچتا ہے، ان کے جاننے سے پہلے یہ جاننا بھی اشد ضروری ہے کہ یہ فائدہ صرف اس شخص […]

فوتگی کے موقع پر رائج بدعات کا ذکر

تالیف: احمد بن عبداللہ السلمی حفظ اللہ بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين والعاقبة للمتقين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين و بعد میرے محترم دینی بھائیو! ہم آپ کی خدمت میں جنازہ اور قبر اورتعزیت کی چند بدعتوں کا ذکر کر رہے ہیں، اس لئے کہ […]

دنیا میں قبر پرستی پھیلنے کے آٹھ اہم اسباب کا ذکر

تالیف: سید محمد داود غزنوی حفظ اللہ قبر پرستی دنیا میں کیونکر پھیلی: اسباب و وجوه اس فتنہ عظیمہ سے روکنے کے وسائل و ذرائع آج اگر کوئی مسلمان کی تمام موجودہ تباہ حالیوں اور بدبختیوں کو دیکھنے کے بعد یہ سوال کرے کہ ان کا کیا علاج ہو سکتا ہے تو اس کو امام […]

ہر اچھا کام صدقہ ہے

ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن جابر رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: ‏‏‏‏كل معروف صدقة ‏‏‏‏ اخرجه البخاري. سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا […]

تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دوران تشہد انگشت شہادت کو حرکت دینا مسنون ہے ؟ جواب : دورانِ تشہد انگشتِ شہادت کو حرکت دینی چاہیے کیونکہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے جب کہ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے : ثُمَّ […]

پہلے تشہد میں درود پڑھنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دونوں تشہدوں میں درود پڑھنا ضروری ہے، پہلے تشہد میں پڑھنے کی کیا دلیل ہے ؟ جواب : ارشاد باری تعالیٰ ہے : ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيمًا﴾ [ الأحزاب : 56] ”بیشک اللہ تعالیٰ اور […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مختلف پشستوں میں منتقل ہونا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! جب آدم جنت میں تھے تو آپ کہاں تھے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں آدم کی پشت میں تھا۔ اور آدم جب زمین پر […]

مرد اور عورت کی نماز میں فرق

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : حنفی حضرات مرد اور عورت کے طریقہ نماز میں فرق روا رکھتے ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی جو کیفیت وہئیت بیان فرمائی ہے اسے ادا کرنے میں مرد و زن برابر ہیں، […]

کیا ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے ؟

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے ؟ جواب : لفظ شیعہ کا معنی گروہ اور فرقہ ہے۔ قرآن مجید میں لفظ شیعہ کسی خاص مذہب کے لیے مستعمل نہیں ہوا۔ شیعہ حضرات کا اپنے مذہب کی حقانیت کے لیے الصافات کی آیت وَإِنَّ مِنْ شِيعَتِهِ […]

کیا علی رضی اللہ عنہ خلیفہ بلا فصل اور مشکل کشا ہیں ؟

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کچھ لوگوں کا اعتقاد ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ مشکل کشا ہیں اور خلیفہ بلا فصل ہیں، کیا ایسا عقیدہ کتاب و سنت کے خلاف نہیں ؟ جواب : اس ضمن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کئی ایک صحابہ […]

باپ کا بیٹی کو نکاح پر مجبور کرنا حرام ہے

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : باپ کی طرف سے میری ایک بہن ہے جس کی عمر اکیس برس ہے۔ میرے باپ نے اس کا نکاح اس کی مرضی اور رائے لئے بغیر ایک شخص سے کر دیا۔ نکاح کے گواہوں نے اس امر کی جھوٹی گواہی دی کہ لڑکی […]

1 49 50 51 52 53 91
1