محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ دو زندگیاں اور دو موتیں
- ۞ حالت نماز میں قرآن کریم کو پکڑ کر قرائت
- ۞ کیا تبرج ( اجنبی مردوں کے سامنے آراستہ ہو کر نکلنا ) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟
- ۞ کیا جلد بازی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟
- ۞ کیا استحاضے کا خون شیطان کی وجہ سے آتا ہے ؟
- ۞ کیا طلاق کی نوبت شیطان کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟
- ۞ کیا شیطان دن کو سوتا ہے ؟
- ۞ کیا شیطان عورتوں سے جماع کر سکتا ہے ؟
- ۞ کیا ڈراؤ نے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ؟
- ۞ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ (شیطانی قدم) کیا ہیں ؟
- ۞ کیا ’’ جن “ نامی کوئی شے موجود ہے؟
- ۞ جنات کی اشکال کیا ہیں ؟
- ۞ ننگے سر جماعت کرانے کا حکم
- ۞ نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا