وکالت کی شرطیں
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

وکالت :
وکالت کی شرطیں
وکالت کی شرطیں حسب ذیل ہیں :
(1) اس چیز میں کسی کو وکیل بنایا جائے جو مؤکل (وکیل بنانے والے) کی ملکیت ہو۔
(2) اس چیز میں کسی کو وکیل اور نائب بنایا جائے جسے نافذ کرنا اور عمل میں لانا وکیل کے لیے جائز ہو۔
[ابن يمين : نور على الدرب : 1/251]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

1