بیمار بوڑھی عورت کے ساتھ ملاقات کے شرعی اصول
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

بوڑھی عورت سے مصافحہ کرنے کا حکم

سوال :

کیا عمر رسیدہ بیمار بوڑھی عورت کی زیارت کرنا اور اس سے مصافحہ اور خلوت کرنا جائز ہے ؟

جواب :

اگر ہم مندرجہ ذیل مقولہ کو ذہن میں نہ لائیں تو اس سوال میں مذکورہ کاموں کے جواز کا فتویٰ دینا ممکن ہے ، مقولہ اور ضرب المثل یہ ہے : ”لكل ساقطة فى الحي لاقطة “ (ہر گری پڑی چیز کو کوئی اٹھانے والا ہے ) ، لہٰذا بوڑھی عورت کی زیارت ، مصافحہ اور خلوت سے دور رہنا ہی اولی و بہتر ہے ۔

(عبد العزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1