سودی بینکوں میں عطیات کے بکس رکھنے کا شرعی حکم

Read in English
فونٹ سائز:
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

سودی بنکوں میں عطیات کے لیے بکس رکھنا
سودی بنکوں میں مذکورہ صندو قچے رکھناجائز نہیں کیونکہ یہ ان کی سودی آمدنی سے مدد خواہی ہے جو حرام ہے۔
[اللجنة الدائمة: 8316]