وصیت ایک تہائی مال سے زائد نہ ہو
تحریر: عمران ایوب لاہوری

وصیت ثلث مال سے زائد میں نہ ہو

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے کہا:
الثلث والثلث كثير
”ایک تہائی حصے کی وصیت کر دو اور تہائی بھی بہت زیادہ ہے ۔“
[بخاري: 2742 ، كتاب الوصايا: باب أن يترك ورثته أغنياء خير من أن يتكففوا الناس ، مسلم: 3076]
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مجھے یہ پسند ہے کہ لوگ وصیت میں ثلث سے ربع کی طرف مائل ہو جائیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ثلث کو بھی بہت زیادہ قرار دیا ہے۔
[أحمد: 2029 ، 2076 ، بيهقى: 269/6 ، أحكام الجنائز للألباني: ص/14]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1