وفات کی اطلاع دینے کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری وفات کی اطلاع دینا جائز ہے بشرطیکہ اس میں جاہلیت کا طریقہ کار نہ ہو۔ اس کا مزید بیان آئندہ فصل ”جنازے کے ساتھ چلنا“ میں آئے گا۔
میت کے چہرے سے کپڑا ہٹانے کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے چہرے سے کپڑا ہٹانا وفات کے وقت حاضر افراد کے لیے میت کے چہرے سے کپڑا ہٹانا درست ہے۔ (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں۔ [أحكام الجنائز: ص/ 31] ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : لما قتل أبى جعلت أكشف الثوب عن وجهه أبكي ونهوني […]
میت کے اقرباء کے لیے صبر اور إنا لله وإنا إليه راجعون پڑھنے کی تلقین
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے اقرباء پر لازم ہے کہ صبر کریں اور إنا لله وإنا إليه راجعون پڑھیں ➊ ارشاد باری تعالٰی ہے کہ : وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْء مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّبِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ [البقرة: 100 – 106] ”ہم کسی […]
ورثاء کے حق میں وصیت کا عدم جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری ورثاء کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں حدیث نبوی ہے کہ : إن الله أعطى كل ذي حق حقه فلا وصية لوارث ”بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر حق والے کو اس کا حق عطا کر دیا ہے لٰہذا کسی وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ۔“ [حسن: صحيح أبو […]
وصیت ایک تہائی مال سے زائد نہ ہو
تحریر: عمران ایوب لاہوری وصیت ثلث مال سے زائد میں نہ ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے کہا: الثلث والثلث كثير ”ایک تہائی حصے کی وصیت کر دو اور تہائی بھی بہت زیادہ ہے ۔“ [بخاري: 2742 ، كتاب الوصايا: باب أن يترك ورثته أغنياء […]
قریب الموت کافر کو اسلام کی دعوت دینا
تحریر: عمران ایوب لاہوری قریب المرگ کافر کے پاس دعوت اسلام کے لیے جانا (البانیؒ) اس میں کوئی حرج نہیں ۔ [أحكام الجنائز: ص/ 21] جیسا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک یہودی بچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا۔ وہ بیمار ہوا تو نبی صلی […]
وفات کے وقت اہل وعیال کے رونے سے منع کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری اہل وعیال کو وفات کے وقت رونے سے روکنا کیونکہ اگر شخص نہیں روکے گا تو وفات کے بعد گھر والوں کے رونے کی وجہ سے اسے عذاب دیا جائے گا جیسا کہ حدیث میں ہے کہ : إن الميت يعذب ببكاء أهله ”بے شک میت کو اس کے گھر والوں […]
ویب سائٹ پر جعلی کلکس سے کمائی کا شرعی حکم
سوال: میری آمدنی ویب سائٹ پر وزیٹرز اور اشتہارات کے ذریعے ہوتی ہے، جہاں کوئی غیر اخلاقی مواد شامل نہیں ہوتا۔ مجھے ویب سائٹ پر کلکس کے حساب سے ادائیگی کی جاتی ہے، اور مختلف ممالک سے وزیٹرز کے لحاظ سے کم یا زیادہ رقم ملتی ہے۔ میں وی پی این (VPN) کے ذریعے امریکہ […]
واشروم سے آ کر جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص واشروم سے آ کر جوتوں سمیت نماز پڑھتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز کی اصل شرط طہارت (پاکیزگی) ہے۔ اگر کسی شخص کے جوتے نجاست سے پاک ہیں، تو ان میں نماز پڑھنے میں کوئی قباحت نہیں۔ […]
اسلامی بینک میں ملازمت کرنے کا شرعی جائزہ
سوال: کیا اسلامی بینکوں میں ملازمت کرنا جائز ہے، خاص طور پر میزان بینک میں، جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ سود پر مبنی کسی بھی لین دین میں شامل نہیں؟ اس بینک کو دیوبندی علماء کی تائید بھی حاصل ہے، تو کیا اس میں کام کرنا شرعاً درست ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ […]
ڈراپ شپنگ کے ذریعے کمائی کا شرعی جائزہ
سوال: ایک پاکستانی ایپ کے ذریعے آن لائن چیزیں فروخت کر کے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ ایپ پر مختلف مصنوعات جیسے کپڑے، جوتے، زیورات، مشینری، میک اپ وغیرہ کے تصاویر اور تفصیلات موجود ہوتی ہیں، جنہیں ہم کسی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی شخص ہماری شیئر کی گئی تصویر دیکھ کر […]
عدت میں عورت کے تعزیت کے لیے جانے کا شرعی حکم
سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو، تو کیا وہ کسی قریبی رشتہ دار کی تعزیت کے لیے جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ صحیح بات یہی ہے کہ تعزیت کے لیے دعا اور استغفار کرنا کافی ہے، اور یہ عمل عورت گھر بیٹھ کر بھی کر سکتی ہے۔ […]
واشنگ مشین کے پانی کے چھینٹوں سے کپڑوں کی پاکی کا حکم
سوال: کیا واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کے دوران اگر گندے پانی کے چھینٹے پڑ جائیں تو کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث مدثر فرقان حفظہ اللہ اگر کپڑوں میں نجاست موجود تھی، تو گندے پانی کے چھینٹے بھی نجس ہوں گے اور جن کپڑوں […]
نئے اور پرانے نوٹوں کے کاروبار میں کمیشن کا شرعی حکم
سوال: اگر کوئی شخص نئے اور پرانے نوٹوں کا کاروبار کرتا ہے اور قیمت میں کمی بیشی کے بجائے کمیشن لینے کا طریقہ اپناتا ہے، تو کیا یہ طریقہ شرعاً جائز ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ عام طور پر لوگ یہ دلیل دیتے […]