شماررہ السنہ جہلم
(سوال) منگنی کے موقع پر انگوٹھی پہناناکیسا ہے؟
(جواب) منگنی کے موقع پر انگوٹھی پہنانا نصرانیوں کی عادت ہے ، مسلمانوں کا شیوہ نہیں ۔
کفار کی مشابہت اختیار کرنا ممنوع اور حرام ہے ۔
اس موقع پر عموماً انگوٹھی سونے کی پہنائی جاتی ہے ، جب کہ سونا مردوں پر حرام ہے ۔