کھانے پینے کے آداب قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ کھانے پینے کے آداب قرآن وسنت کی روشنی میں ملاحظہ کیجیے۔ الطعام کی تعریف الطعام سے مراد ہر وہ چیز ھے جو بطور خوراک کھائی جائے مثلاً گندم ۔چاول۔کجھور۔ اور گوشت وغیرہ ۔ کھانے کا حکم اسلام نے جسم اور نفس کے حقوق رکھے ہیں نفس انسانی […]
کیا دوران جماع بیوی سے گفتگو کر سکتا ہے؟
شماررہ السنہ جہلم جواب: دوران جماع عورت سے گفتگو ہو سکتی ہے ۔ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں ۔ نواب صدیق حسن خان صاحب (1307ھ) لکھتے ہیں: وَأَمَّا الْكَلَامُ حَالَ الْجِمَاعِ ، فَقَدِ اسْتَدَلَّ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ عَلَى كَرَاهَةِ الْكَلَامِ حَالَ الْجِمَاعِ بِالْقَيَاسِ عَلَى كَرَاهَتِهِ حَالَ قَضَاءِ الْحَاجَةِ فَإِنْ كَانَ ذُلِكَ بِجَامِعِ الْإِسْتِخْبَاثِ فَبَاطِلٌ فَإِنَّ […]
نکاح کیا ، خلوت اختیار نہیں کی ، فوت ہو گیا ، کیا بیوی وارث بنے گی؟
شماررہ السنہ جہلم جواب: نکاح کیا ، خلوت اختیار نہیں کی ، فوت ہو گیا ، تو بیوی وارث بنے گی ، نیز خاوند کی وفات پر عدت بھی گزارے گی ۔ علقمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں: إِنَّهُ أَتَاهُ قَوْمٌ فَقَالُوا: إِنَّ رَجُلًا […]
طواف کے چکروں کی تعداد بھول جائے ، تو کیا کرے؟
شماررہ السنہ جہلم جواب: شک دور کرے ۔ ممکن حد تک درست و صحیح تعداد معلوم کرنے کی کوشش کرے ، ورنہ کم سے کم تعداد کو بنیاد بنالے ۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِذَا شَكٌّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ ، فَلَمْ […]
کیا فقر و فاقہ کی شکایت والی روایت ثابت ہے؟
شماررہ السنہ جہلم سوال: کیا یہ روایت ثابت ہے؟ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر فقر و فاقہ کی شکایت کرنے لگا ، آپ نے اسے شادی کا مشورہ دیا ۔ ! جواب: روایت کے الفاظ یہ ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے […]
منگنی کے موقع پر انگوٹھی پہناناکیسا ہے؟
شماررہ السنہ جہلم (سوال) منگنی کے موقع پر انگوٹھی پہناناکیسا ہے؟ (جواب) منگنی کے موقع پر انگوٹھی پہنانا نصرانیوں کی عادت ہے ، مسلمانوں کا شیوہ نہیں ۔ کفار کی مشابہت اختیار کرنا ممنوع اور حرام ہے ۔ اس موقع پر عموماً انگوٹھی سونے کی پہنائی جاتی ہے ، جب کہ سونا مردوں پر حرام […]