کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
ماہنامہ السنہ جہلم

جواب: سگریٹ نوشی حرام ہے ، اسے ترک کرنا واجب ہے ۔ صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔ مہلک بیماریوں کا سبب ہے ۔ مال کا ضیاع ہے ۔ تمباکو سے فرشتوں اور انسانوں کو ایذا پہنچتی ہے ۔ ایسا شخص جب مسجد کو آئے ، تو منہ صاف کر لے ، البتہ وضو نہیں ٹوٹتا ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: