جماع کے وقت مستحب ذکر

 

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین

سوال: بیوی کے ذمہ اپنے خاوند سے جماع کرنے کے بعد کونسی نماز واجب ہے؟ اور آدمی جمعہ کے دن کا غسل کرتے ہونے کونسی دعا پڑھے۔
جواب: جب میاں بیوی جماع کرنے کا ارادہ کریں تو ان میں سے ہر ایک کے لیے یہ دعا پڑھنا مستحب ہے:
«بسم الله، اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا» [وصحيح البخاري، رقم الحديث 141 صحيح مسلم، رقم الحديث 1434]
”اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ ! شیطان کو ہم سے اور اس (جماع) کے نتیجہ میں جو تو ہم کو اولاد ہے اس سے شیطان کو دور کر دے۔“
اور وہ اس جماع کے سبب اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے عفت و پاکدامنی اور افزائش نسل کی امید رکھے نہ کہ صرف جنسی خواہش کو پورا کرنے کی۔
نہ تو نماز جمعہ کے اس کے لیے کوئی دعا مشروع ہے، اور نہ ہی سرے سے کوئی ایسی نماز ہی ہے جو مرد اور عورت جماع کے وقت (یا اس کے بعد) پڑھیں۔
[سعودي فتوي كميٹي]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!

جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء