کم عمر کے مال سے زکاۃ اور صدقہ دینا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

کم عمر کے سرپرستوں پر لازم ہے کہ اگر اس کا مال نصاب کو پہنچے اور اس پر ایک سال گزر جائے تو اس کی زکاۃ نکالیں لیکن صدقے کی اجازت نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 16355]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل