تین طلاقیں پانے والی حاملہ کا خرچہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وہ خاتون جس کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں، اس کے خاوند پر اس کا خرچہ لازم نہیں، لیکن حمل کی وجہ سے اس پر خرچ کرے، اس بنا پر عورت کو حمل کی وجہ سے جو خرچ کرنا پڑے خاوند کو وہ دینا ضروری ہوتا […]

ضروریات کے لیے شوہر کی اجازت کے بغیر مال لینا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اگر حقیقت حال یہ ہے کہ تم اپنی اور اپنی اولاد کی ضرورت کے لیے لیتی ہو تو تمہارے لیے معروف کے مطابق اتنا لینا جائز ہے جو تمہارے لیے اور تمھاری اولاد کے لیے کافی ہو، اس کی دلیل یہ ہے کہ حضرت ابو سفیان […]

بچے کی پرورش میں حق دار کا شرعی تعین

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ پرورش کرنے کا زیادہ حق دار سوال: جو اپنے پرورش کرنے والے کو کھو بیٹھے تو کیا اس پرورش کرنے کا ولی وہ بن سکتا ہے جو مطلقا ولی بنا ہو؟ جواب: جب پرورش کا مستحق کھو دیا جائے یا اس کے لیے پرورش کرنے میں […]

طلاق کے بعد بچے کی ملاقات سے روکنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ طلاق کی حالت میں بچے کے ماں باپ میں سے کسی کو بھی بچے کی ملاقات سے نہ روکا جائے جب بیوی خانہ زوجیت سے نکل جاتی ہے یا طلاق وغیرہ کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان جدائی ہو جاتی ہے اور ان کا ایک […]

پڑوسی کی جائیداد کو جبرا ملکیت میں لینا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ شفعہ: فقہا کی مقرر کردہ شرائط پر پڑوسی کی جائیداد کو جبرا ملکیت میں لینے کا حق۔ 367- پڑوس کی وجہ سے حق شفعہ پڑوس کی وجہ سے حق شفعہ کے جواز کے متعلق علما کے تین اقوال ہیں: پہلا قول: شفعہ مطلقاً جائز نہیں۔ یہ […]

نااہل شخص کے مال میں تصرف کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ حجر (شرعاً کسی کو جنون، کم عقلی یا کم عمری کی بنا پر اپنے مال اور ملکیت میں تصرف کرنے سے روکنے کا نام ہے) اور نا اہل شخص کے مال میں تصرف کرنا 368- معذور افراد کی اعانت کے لیے مخصوص مال میں سر پرست […]

کم عمر کے مال سے زکاۃ اور صدقہ دینا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کم عمر کے سرپرستوں پر لازم ہے کہ اگر اس کا مال نصاب کو پہنچے اور اس پر ایک سال گزر جائے تو اس کی زکاۃ نکالیں لیکن صدقے کی اجازت نہیں۔ [اللجنة الدائمة: 16355]

دارالامان میں مقیم افراد کے مال میں تصرف کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ دارالامان میں مقیم افراد کو جو وظیفہ وغیرہ دیا جاتا ہے، وہ ان کی ملکیت خیال کیا جا تا ہے، لہٰذا ان کی اجازت کے بغیر اس میں تصرف کرنا جائز نہیں، اور جو ان میں بے عقل ہو تو دارالامان ان پر خرچ کرنے کی […]

عورت کا اپنے مال میں تصرف کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سمجھدار عورت کو اپنے مال میں مطلقاً تصرف کرنے کا حق حاصل ہے۔ وہ اس سے صدقہ کرے، یا کسی جائز کام میں استعمال کرے۔ بہت سارے دلائل کی بنا پر اس کا یہ تصرف خاوند یا ولی کی اجازت کے ساتھ مقید اور مشروط نہیں۔ […]

بے عقل انسان کا اپنی زندگی اور عبادت میں تصرف

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ پاگل انسان سے قلم تکلیف (شرعی پابندیاں) اٹھا لیا گیا ہے کیونکہ آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: تین آدمیوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے؟ [سنن أبى داود، رقم الحديث 4403] ان میں سے آپ نے پاگل کا بھی ذکر کیا ہے تا […]

چھوٹا بچہ کب مکلف (شرعی احکام کا پابند) ہوتا ہے؟

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ لڑکا اس وقت مکلف ہوتا ہے جب وہ بالغ اور عقلمند ہو جائے، اور بچہ بالغ تب ہوتا ہے جب وہ پندرہ برس کا ہو جائے، یا زیر ناف سخت بال اگ آئیں، یا احتلام یا شہوت کی حالت میں انزال منی ہو جائے، اور بچی […]

یتیم کی کفالت اور بلوغت کے بعد صدقہ کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم کی کفالت اس کے بالغ ہونے تک جاری رہتی ہے۔ جب وہ بالغ ہو جائے اور فقیر یا مسکین ہی رہے تو وہ اس پر صدقہ کرے، پھر اس کا یہ عمل فقیر یا مسکین پر صدقہ ہوگا، یتیم کی کفالت نہیں ہوگی۔ جس شخص […]

1 2