تجارتی کمپنی میں شراکت کے جائز ہونے کا تعلق

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تجارتی کمپنیوں میں شراکت کا حکم معاملات میں اصل، حلال اور جائز ہونا ہے اور ان میں اس وقت تک کوئی چیز حرام نہیں ہوتی جب تک اس کے حرام ہونے کی کوئی شرعی دلیل نہ ہو، یعنی کسی قسم کا فراڈ دھوکا دہی کی کوئی شکل یا سود […]

تجارتی حصص (شیئرز) خریدنے والے کے لیے چند اصول

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جب ہم حصص خریدنا چاہیں تو سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ جس چیز میں شراکت کرنے کا ارادہ ہے وہ کیا ہے؟ اگر وہ (سودی) بینک کی طرح کا کوئی حرام ادارہ ہو تو اس میں شراکت کرنا مطلقا حرام ہے اور کسی کے لیے بھی […]

اجارہ اجرت اور کرائے پر دینا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کرائے پر لینے والے کا کرائے پر دینا جو شخص کوئی چیز کرائے پر لیتا ہے وہ کسی دوسرے کو وہی چیز اس کرائے کے برابر، اس سے زیادہ یا اس سے کم، کرائے پر دے سکتا ہے، لیکن صرف اتنی مدت کے لیے جس مدت کے لیے اس […]

دکان، مکان یا کوئی شوروم پگڑی پر لینا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی پگڑی لینا سوال: ایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے جو دکان، مکان یا کوئی شوروم وغیرہ کرائے پر دیتے وقت طے شدہ کرائے کے علاوہ زائد رقم دیتا ہے یا لیتا ہے۔ اسے عرف عام میں خالی کرانے، یا دوسرے کو منتقل کرنے کی رقم (پگڑی) کہا جاتا […]

قرآن کریم پڑھا کر اجرت لی جا سکتی ہے؟

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی قرآن کریم کی تعلیم دینے پر اجرت لینا قرآن کریم پڑھا کر اجرت لینا جائز ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کی ایک عورت کے ساتھ اس کو قرآن کریم پڑھانے کے بدلے میں شادی کر دی اور یہ اس کا حق مہر تھا۔ [صحيح […]

تین رکعات وتر کیسے پڑھی جائے

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ تین رکعات وتر تقسیم کر کے پڑھنا سوال : کیا وتروں کا یہ طریقہ درست ہے کہ دو پڑھ کر سلام پھیر دیا جائےاور پھر الگ سے ایک رکعت پڑھی جائے؟ اور کیا یہ سنت سے ثابت ہے؟ جواب : نمازِ وتر کی تین رکعات اس طرح ادا […]

کیا مؤذن اذان وامامت کی اجرت لے سکتا ہے؟

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مؤذن کا اجرت لینے کا حکم عثمان بن ابو العاص سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے یہ آخری عہد لیا کہ میں ایسے شخص کو مؤذن بناؤں جو اپنی اذان پر اجرت نہ لے۔“ [سنن التر مذي، رقم الحديث […]

نام استعمال کرنے کے بدلے متعین رقم دینا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ٹیکنیشن وغیرہ کا اپنا نام کرائے پر دینا سوال: میں ایک لیڈی ڈاکٹر ہوں، کچھ عرصہ بطور سپیشلسٹ کام کرتی رہی ہوں، پھر میں نے اپنے بچوں کی پرورش کی خاطر استعفی دے دیا، کچھ کلینکس کے مالکان نے مجھے یہ پیش کش کی کہ وہ میرا نام استعمال […]

آلات موسیقی بیچنے والے کو دکان کرائے پر دینا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی گانوں کی کیسٹیں اور آلات لہو بیچنے والے کو دکان کرائے پر دینا ایسے شخص کو دکان کرائے پر دینا جائز نہیں جو اسے حرام کاروبار، جیسے: آلات موسیقی، شراب یا سیگریٹ فروشی وغیرہ میں استعمال کرے، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے حرام کردہ کاموں میں اعانت ہے اور […]

ختنہ کی مزدوری لینا کیسا ہے؟

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ختنہ کرنے کی اجرت لینا اگر کسی ختنہ کرنے کی دکان وغیرہ پر ختنہ کیا جائے تو اس کی مزدوری لینے میں کوئی حرج نہیں، اگر ختنہ ہسپتال میں کیا جائے تو یہ حکومت کے خرچے پر ہوتا ہے، لہٰذا اس کی اجرت لینا جائز نہیں کیونکہ یہ رشوت […]

مردے کو غسل دینے کی اجرت لی جا سکتی ہے؟

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مردے کو غسل دینے کی اجرت لینا یہ جائز ہے لیکن اگر ممکن ہو تو بہتر یہ ہے کہ کوئی رضا کارانہ طور پر یہ نام کرے۔ [اللجنة الدائمة: 7502]

مالک مکان کا کرائے دار سے معاہدہ پورا کرنا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کرائے دار اور مالک مکان کا معاہدہ پورا کرنا مالک کا فرض ہے کہ اس نے کرائے دار کو گھر دینے کا جو وعدہ کیا ہے اسے پورا کرے، جو شرطیں انہوں نے طے کی ہیں یا عرف عام میں ان کا لحاظ رکھا جاتا ہے، انہیں پورا کریں، […]

ملازمت پیشہ کے اپنے کام سے متعلق اخلاص

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ذمہ داری میں اخلاص کا مظاہرہ جس کام کے لیے انسان کو اجرت پر رکھا جائے، وہ اس کے فرائض ملازمت میں شامل ہو تو اس میں اخلاص کا مطلب ہے: اسے معاہدے یا نظام ملازمت کے مطابق مطلوبہ معیار کے مطابق ادا کرنا۔ یہ وہ امانت ہے جسے […]

کیا مزدوری میں تقدیم و تاخیر جائز ہے؟

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مزدوری ادا کرنے میں تقدیم و تاخیر آجر اور اجیر کے معاہدے کے مطابق مزدوری میں تقدیم و تاخیر جائز ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ» [المائدة: 1] ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! عہد پورے کرو۔“ فرمان نبوی ہے: ”مسلمانوں کی شرطوں […]

1