ایڈوانس قیمت وصول کرنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ أَسْلَفَ فِي تَمْرٍ، فَلْيُسْلِفْ فِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ ”جو شخص کسی بھی چیز میں بیع سلف کرنا چاہے وہ مقررہ ماپ، مقررہ وزن اور مقررہ مدت ٹھہرا کر کرے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمُسَاقَاةِ: 4118] فوائد : کسی چیز کی آئندہ ادائیگی کے […]

قبضہ کئے بغیر چیز آگے بیچنا

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا، فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ ”جس نے اناج خریدا، وہ اس وقت تک آگے فروخت نہ کرے جب تک اسے ناپ تول کر کے پورا نہ کرے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْبُيُوعِ: 2126] فوائد : آج کل ہماری تجارتی منڈیوں میں خرید و فروخت کی […]

وصیت کا ضابطہ

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ فَالثُّلُثُ، وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ ”وصیت ایک تہائی تک جائز ہے اور ایک تہائی بھی بہت زیادہ ہے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الْوَصَايَا: 2742] فوائد : بلامعاوضہ کوئی چیز دوسرے کے حوالے کرنے کی دو اقسام ہیں۔ اگر بلامعاوضہ انتقال ملکیت بحالت صحت ہو اور اپنی زندگی میں […]

خلع کے احکام

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ اقْبَلِ الْحَدِيقَةَ، وَطَلِّقْهَا تَطْلِيقَةً ”(بطور حق مہر دیا ہوا) باغ واپس لے کر اسے فارغ کر دو۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الطَّلَاقِ: 5273] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ ثابت بن قیس کی بیوی جمیلہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے […]

شفعہ کا حقدار کون ہے ؟

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالشُّفْعَةِ فِي كُلِّ مَالٍ لَمْ يُقْسَمْ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مال میں شفعہ کا فیصلہ دیا ہے جو تقسیم نہ ہوا ہو۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْبُيُوعِ: 2214] فوائد : شریک کے اس حصے کو مقررہ معاوضہ کے […]

وراثت سے محرومی کے اسباب

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ، وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ ”مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْفَرَائِضِ: 6764] فوائد : شرعی طور پر وراثت سے محرومی کی دو اقسام حسب ذیل ہیں : ◈ انسان ذاتی طور پر محروم ہو جیسے […]

نماز میں آیات کا جواب دینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ہمارے ہاں نماز میں امام جب سورۃ الاعلیٰ پڑھتا ہے تو مقتدی اس کا جواب دیتے ہیں کیا ایسا کرنا سنت رسول سے ثابت ہے ؟ جواب : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ” كَانَ […]

نماز میں قرآن سے دیکھ کر قرأت کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نفل نماز (جیسے تراویح) میں قرآن مجید سے دیکھ کر قرأت کی جا سکتی ہے ؟ احناف اس کے قائل نہیں، قرآن و سنت کی رو سے مسئلہ واضح فرما دیں۔ جواب : نماز میں قرآن مجید اٹھا کر قرأت کرنا جائز و درست ہے […]

قراءت میں سورتوں کی ترتیب واجب نہیں

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد قراءت میں سورتوں کی ترتیب ملحوظ رکھنا ضروری ہے ؟ ہمارے بعض بھائی اسے سنت کہتے ہیں ؟ تفصیل سے جواب دیں۔ جواب : نماز میں بہتر تو یہی ہے کہ قرآن پاک کی قرأت موجودہ ترتیب کے مطابق […]

قصداً ترک کی ہوئی نمازوں کی قضا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر نماز ترک کر دے پھر جب اللہ اسے توبہ کی توفیق دے تو کیا وہ اپنی ترک کی ہوئی نمازیں قضا کرے گا یا نہیں ؟ جواب : جب کوئی آدمی جان بوجھ کر نماز چھوڑ دے تو اسے اللہ […]

دعا عبادت ہے

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ ”جس شخص نے سچے دل سے شہادت کی دعا مانگی تو اللہ تعالیٰ اسے شہداء کی منازل تک پہنچا دے گا خواہ اسے اپنے بستر پر ہی موت آ جائے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب […]

حق حضانت کس کے لئے

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الْخَالَةُ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ ”خالہ، ماں کے درجے میں ہے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الصُّلْحِ: 2699] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ صلح حدیبیہ کے فیصلے کے مطابق جب آئندہ سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ آئے تو […]

رضاعت کے مسائل

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ يَحْرُمُ مِنِ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنِ النَّسَبِ ”دودھ پلانے سے بھی وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی بنا پر حرام ہیں۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الشَّهَادَاتِ: 2645] فوائد : ہمارے معاشرہ میں رضاعت کے سلسلہ میں بہت لا پرواہی اور غفلت سے کام لیا […]

دوران قنوت مقتدی کیا کہے ؟

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سوال : جب امام قنوت کر رہا ہو تو مقتدی کیا کہے ؟ جواب : جب امام رکوع کے بعد نماز میں قنوت نازلہ پڑھتا ہے تو مقتدی اس پر آمین کہیں گے، جیسا کہ صحیح حدیث میں ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا […]

1 2 3 4