اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : دوران نماز اگر نمازی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ وہ نماز مکمل کر لے یا وضو کر کے نئے سرے سے نماز پڑھے؟ جواب : نماز کے لیے وضو کا ہونا شرط ہے۔ جب وضو ٹوٹ جائے تو نمازی کو نماز چھوڑ کر […]

تعزیت کے لیے دنوں کی تخصیص نہیں ہے

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا میت کے پس ماندگان سے تعزیت کے لئے تین دن مخصوص کرنا بدعت ہے ؟ کیا بچوں، بوڑھوں اور لاعلاج مریضوں کی وفات کے بعد ان کی تعزیت کرنا جائز ہے ؟ جواب : تعزیت کرنا سنت ہے۔ تعزیت سے […]

کیا اکہری اقامت ثابت ہے؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : اکہری اقامت کے بارے میں کیا ثابت ہے؟ جواب: اکہری اذان کے ساتھ اکہری اقامت اور دوہری اذان کے ساتھ دوہری اقامت کہی جائے گی۔ اس بارے میں وارد ہونے والی تمام روایات کا یہی مفہوم ہے۔ جہاں تک اکہری اقامت کا تعلق ہے، تو […]

اہل حق پر جھوٹا الزام لگانا

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ اہل حق پر عدم اخلاص اور طلب دنیا کا الزام لگاتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح کی زبان سے ان کے اس بے ہودہ الزام کی تردید فرمائی، فرمایا : قَالُوا […]

1