حجامہ (سینگی لگوانا) ایک شرعی علاج
تحریر: حافظ ندیم ظہیر حفظ اللہ حجامہ سے مراد پچھنے لگوانا ہے،یعنی جسم کے متاثرہ حصے سے سینگی کے ذریعے خراب و فاسد خون نکلوانا۔یہ ایسا علاج ہے جس کی طبی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،بلکہ دورِ جدید میں سائنسی لحاظ سے بھی اسے مجرب و مفید قرار دیا گیا ہے۔ ہم نے ان سطور […]
قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اذان کی آواز
ابن الحسن محمدی بعض لوگ یہ بیان کرتے سنائی دیتے ہیں کہ سانحۂ حرہ (63ھ) کے دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک سے اذان سنائی دیتی رہی۔ کسی بھی واقعے، حادثے یا سانحے کی صحت و سقم کا پتہ اس کی سند سے لگایا جا سکتا ہے۔ محدثین کرام رحمها اللہ […]
بچے کے بال اور چاندی کا صدقہ !
بچے کی ولادت کے ساتویں دن اس کے جو بال اتارے جاتے ہیں، ان کے ہم وزن چاندی صدقہ کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں ایک روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ان کے بالوں […]
روایت لولاک لما خلقت الا فلاک
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ روایت لولاك لما خلقت الا فلاك صحیح ہے ؟ جواب : اس روایت کا مطلب ہے ”اے محمد ! اگر میں تجھے پیدا نہ کرتا تو جہانوں ہی کو پیدا نہ کرتا۔“ یہ روایت موضوع ہے جیسا کہ امام صنعانی رحمه الله نے […]
نور من نور اللہ“ والی ایک روایت کی تحقیق
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : جابر رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے ماں باپ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر قربان ہوں مجھے اس بات کی خبر دیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب پہلے کس چیز کو پیدا کیا […]