کیا شیاطین رمضان میں جکڑ دیے جاتے ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
« إذا كان أول ليلة من شهر رمضان صفدت الشياطين ومردة الجن»
”جب ماه رمضان کی ابتدائی رات ہوتی ہے، شیاطین اور سرکش جنوں کو جکڑ دیا جاتا ہے۔“ [سنن الترمذي، رقم الحديث 682]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل