کیا ایسے امام کی اقتدا میں نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
شمارہ السنہ جہلم

سوال: اگر کوئی امام یہ عقیدہ رکھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں ، بشر نہیں ، غیب جانتے ہیں ، آپ سے مدد طلب کی جا سکتی ہے ، آپ نفع و نقصان کے مالک ہیں ، تو کیا ایسے امام کی اقتدا میں نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
جواب:
یہ اعتقاد رکھنا گمراہی ہے ۔
ایسے امام کی اقتدا میں نماز ادا کرنا جائز نہیں ۔
امام کا صحیح العقیدہ ہونا ضروری ہے ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: