کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جانے پر کیا کریں؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جب میں کچھ کھاؤں یا پیوں اور اللہ کا نام لینا بھول جاؤں تو کیا شیطان میرے ساتھ پیے گا اور مجھے کیا کرنا چاہیے

جواب :

جی ہاں! علیہ شیطان آپ کے ساتھ کھائے پیے گا۔ آپ دوبارہ کھانا کھائیں، اگرچہ ایک ہی لقمہ ہو، یا دوبارہ پییں اور کہیں:
«باسم الله أوله وآخره»
”اللہ کے نام کے ساتھ میں کھاتا ہوں اس کے شروع میں اور اس کے آخر میں۔“

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے