پانی پر قرآن مجید پڑھ کر اس کو پینے یا اس سے غسل کرنے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال:

پانی یا کھانے والی کسی چیز پر قرآن مجید پڑھنے اور اس کو کھانے پینے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

اپنی حسب منشاء کسی بھی چیز پر قرآن پڑھ کر دم کرنا جائز ہے ، اسی طرح مریض یا کھانے پینے والی کسی بھی چیز پر دم کرنا جائز ہے ۔
(عبدالرزاق عفیفی رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے