نمائندہ نہ ہونے پر الاؤنس کی ضیاع شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

نمائندگی نہ کرنے پر نمائندگی کا الاؤنس لینا
آپ پر واجب ہے کہ اسے واپس کر دیں اور کیونکہ آپ نمائندگی نہ کرنے کی وجہ سے اس کے حقدار نہیں، اگر واپس کرنا آسان نہ ہو تو پھر اسے نیکی کے کاموں میں صرف کریں، غریبوں پر صدقہ کر دیں، اس کے ساتھ ساتھ توبہ و استغفار کریں اور دوبارہ ایسا کام کرنے سے بچیں۔
[ابن باز: مجموع الفتاوى و المقالات: 343/19]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1