بلی کی خرید و فروخت بلی اگر چہ گھر میں رکھناجائز ہے لیکن اس کی بیع جائز نہیں۔ [الفوزان: المنتقى: 14] 📋 شارٹ لنک کاپی کریں